خیبر: پاک افغان بارڈر طورخم پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، افغانی سمگلر گرفتار

خیبر: پاک افغان طورخم بارڈر پر این ایل سی امپورٹ ٹرمینل میں افغانی سمگلر سے منشیات برآمد ،سمگلر کو انٹی نارکاٹکس فورس کے حوالے کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر طورخم … Continue reading خیبر: پاک افغان بارڈر طورخم پر منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام، افغانی سمگلر گرفتار